اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کمارک لوکوک ا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو بمباری سے شدید نقصان پہنچایا ہے ۔ جس کی وجہ سے یمن میں 10 ملین افراد غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اس نے کہا کہ اقوام متحدہ آئندہ سال تک 15 ملین یمنی شہریوں کو غذائی امداد فراہم کرےگی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169